OPEC+ OIL

اوپیک+
ویانا – آسٹریا میں جاری ملاقات
پیداواری صلاحیت میں کٹوتی کے امکانات
آج اور کل بروز اتوار تک جاری رہنے والی اہم ملاقاتوں میں اہم اعلان متوقع ۔
ملاقات کے خدو خال پر نظر ضروری ۔
پیداواری صلاحیت میں کسی قسم کے اعلان پر بروز پیر کھلنے والے بازاروں میں اتار چڑھاؤ کو مسترد نہیں کیا جا سکتا ۔
میٹنگ کل بروز اتوار شام 7 بجے تک اختتام پذیر ہو گی۔
Opening Gap
یٰسین
کراچی