CNN Exclusive: Biden says war with Russia must end before NATO can consider membership for Ukraine
امریکی صدر جوبائڈن
اہم ترین گفتگو
ڈیڑھ سال قبل شروع ہونے والی روس یوکرین جنگ جس وجہ سے شروع ہوئی، آج وہ وجہ ماند پڑتی دکھائی دے رہی ہے ۔
یوکرین جو کئی سالوں سے نیٹو ممبرشپ کا خاہاں رہا آج امریکی صدر جوبائیڈن جو نیٹو الائنس کے ہیڈ مانے جاتے ہیں یوکرین کو ممبرشپ دینے سے کتراتے دکھائی دے رہے ہیں ان کا کہنا ہے اگر اس جنگی کیفیت میں ممبرشپ دی گئی تو یہ روس اور نیٹو ممالک کے درمیان جنگ تصور کی جائے گی لہذا جنگ بندی کے بعد اس معاملہ کو دیکھا جا سکتا ہے ۔
یاد رہے
امریکی صدر آج کل یورپ کے دورے پر ہیں اور کنگ چارلس سے ملاقات کریں گے۔
یہ بھی یاد رہے
یورپ میں روس برطانیہ کو اپنا سب سے بڑا دشمن مانتا ہے۔۔۔ یوکرین کے بعد روس برطانیہ کو نشانہ بنا سکتا ہے ۔
یٰسین
کراچی
https://www.cnn.com/2023/07/09/politics/joe-biden-ukraine-nato-russia-cnntv