Japanese Yen 150.09
¥ December
Contract @ 0.006709
جاپانی ین ¥
32 سال کی کم ترین سطح پر موجود ۔
یاد رہے
جاپانی سینٹرل بینک قریباً 10 سال سے شرحِ سود بڑھانے میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتا۔
جاپانی سینٹرل بینک کا موجودہ شرحِ سود منفی ٪0.10- ہے
جبکہ دنیا بھر کی تمام معاشی قوتیں مسلسل شرح سود بڑھاتے چلے جا رہے ہیں ، امریکی سینٹرل بینک کا موجودہ شرحِ سود ٪3.25 ہے جو صفر درجات سے بڑھتے بڑھتے پچھلے 6 ماہ میں یہاں تک پہنچا ہے اور آئیندہ اگلے ماہ پھر اضافے کے امکانات بتائے جا رہے ہیں ۔
تجزیہ تبصرہ تحریر
یٰسین
کراچی