“European stock futures slip after U.S. downgrade; risk sentiment hit”
دنیا کی بڑی ریٹنگ ایجنسی Fitch کی جانب سے امریکی کریڈٹ ریٹنگ میں کمی _ دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹوں میں گراوٹ ۔
کہا جا رہا ہے امریکی فنانشیل سیسٹم کئی ماہ سے خطرہ کا اشارہ دے رہا ہے خاص کر پچھلے 6 ماہ سے امریکی بینکوں کے دیوالیہ ہونے کی خبروں پر اس کے Default ہونے کے اندیشوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے ۔
یاد رہے
Signature Bank
First Republic Bank
Silicon valley bank …
چند ماہ میں ڈیفالٹ ہوئے ہیں ۔
یٰسین
کراچی
https://uk.investing.com/news/stock-market-news/european-stock-futures-slip-after-us-downgrade-risk-sentiment-hit-3106124