Category: Subscription
سونا اور ترکیہ
ترکی:تیسرے نمبر پر آنے والے صدارتی امیدوار سینان اوگین کی جانب سے طیب اردوگان کے حق میں فیصلہ دینے کا اعلان۔سونے کی قیمتوں میں گراوٹ کی وجہ گردانی جا سکتی ہے ۔اس اعلان سے قبل یہ بات زدِ عام رہی کہ طیب اردوگان کی ناکامی اور کیمال کیلیکداروغلو کی جیت پر سونےکی قیمتوں میں اضافہ Read more about سونا اور ترکیہ[…]
اہم ملاقات
اہم ملاقاتامریکی صدر جو بائیڈن اور ہاؤس اسپیکر کی ڈیٹ سیلینگ ملاقات پاکستانی وقت کے مطابق رات 2:30 بجے ہو گی۔ یٰسینکراچی https://www.cbsnews.com/news/debt-ceiling-meeting-today-joe-biden-kevin-mccarthy-white-house/
ڈیٹ سیلینگ
بازاروں پر اک نظرآج بروز پیر بازاروں میں کوئی خاص بڑی رپورٹ یا اعدادوشمار موجود نہیں ۔آج اگر کچھ اہم ہے تو وہ امریکی صدر جوبائیڈن اور امریکی ہاؤس اسپیکر کیوِن میک کیرتھی کی اہم ترین ملاقات ہے، جس کی تفصیلات دیر رات کسی وقت شائع کی جائے گی۔یاد رہےیکم جون امریکی حکومت مالی مسائل Read more about ڈیٹ سیلینگ[…]
بازار
بازار بروز پیر22 May 2023 Gold 1977Silver 23.88Oil 71.00Copper 3.70 £1.2428€1.0818¥ spot 137.90 SP 4199NQ 13,862DJ 33,430برطانوی افراطِ زر رپورٹ بروز بدھ شائع کی جائے گی/یٰسین/کراچی
Gold
Gold & Technicals
سونا
سونا 1990$ایک آؤنسسونے کی قیمتوں میں کمی$2073.00 کی تاریخی بلندی کے بعد آج 15 روز کی کم ترین سطح پر موجود، امریکی، برطانوی و یورپی ممالک کی جانب سے شرح سود میں اضافہ و ملک شام کا 10 سالہ طویل غیر حاضری کے بعد اس جمعہ سعودی عرب کے شہر جدہ میں منعقد ہونے والی Read more about سونا[…]
بازار
Tuesday16/5/23Slow range bound market as no big news or data aheadGold June 2011Silver July 23.90Oil 70.91 €1.0901£1.2503 SP 4140NQ 13452DJ 33311
بازار اور برطانوی معیشت
بروز جمعہ۱۲ مئی سنہ ۲۰۲۳کل بروز جمعرات برطانوی سینٹرل بینک کی جانب سے شرح سود میں اضافہ کے بعد آج شائع ہونے والی شرحِ نمو رپورٹ زبردست ، برطانوی معیشت کے اعدادوشمار اچھے پیش کئے گئے ۔Gold 2010، Silver 24.04Oil 70.27، Cpr 3.69£1.2527، €1.0952، A$0.6702، C$0.7420SP 4151، NQ 13475، DJ 33416یٰسینکراچی