تعطیلات

تعطیلات آج بروز پیر 31 مئی امریکہ و برطانیہ کے بازار بند رہیں گے۔ یاد رہے _ الیکٹرانک بین الاقوامی بازار کھلے رہیں گے۔

تاریخی امریکی بجٹ

اہم ترین: آج امریکی صدر جوبایڈن امریکی تاریخ کا سب سے بڑا بجٹ پیش کریں گے، سالانہ بجٹ کی کل رقم 6 کھرب ڈالر ہو گی۔ بجٹ پاکستانی وقت رات 11 بجے پیش کیا جائے گا ۔ تعطیلات: 31 مئی بروز پیر امریکہ و برطانیہ کی مارکٹیں بند رہیں گی ۔ یاسین کراچی

U.S. Inflation

“Gold Down, Dollar Up and Treasury Yields Rise Ahead of U.S. Inflation Data” https://www.investing.com/news/commodities-news/gold-down-dollar-up-and-treasury-yields-rise-ahead-of-us-inflation-data-2517869