سونا اور ڈیٹ سیلینگ ملاقات
اہم ملاقاتآج رات 12 بجے امریکہ میں جاری ” ڈیٹ سیلینگ “مسئلہ کے حوالہ سے ہاؤس اوف ریپریزنٹیٹو کی اہم ترین ملاقات متوقع ہے، کہا جا رہا ہے کہ امریکی صدر اور ہاؤس کے سینئیر نمائندگان ابھی بھی معمالات کو حل ہوتا نہیں دیکھ رہے۔۔۔ رات ملاقات کے متوقع نتائج پر نظر ضروری ہے ۔یٰسینکراچی