BITCOIN & FOMC

آج کے اہم موضوع:

آج تاریخ میں پہلی بار BitCoin نے 20،000 کے نفسیاتی حد کو عبور کر لیا، تیزی کی یہ رفتار نہ صرف BitCoin میں نظر آرہی ہے بلکہ امریکی ڈالر کے مقابلہ میں تمام کرنسیاں جس میں ¥ € £ $A اور $C شامل ہیں کئی کئی سال کی بُلند ترین سطحوں پر موجود ہیں، اس کی بُنیادی وجہ آج رات امریکی سینٹرل بینک کی اس سال کی آخری میٹنگ ہے جس میں شرح سود کی منفی تبدیلی کے امکانات ہیں۔

دیر رات شرح سود کے اعلان پر بازاروں میں بڑے اُتار چَڑھاؤ کو خارج از امکان نہیں کیا جا سکتا۔

تحریر:
شَیخ مُحمّد یٰسین
اسٹاکس/گولڈ/فوریکس
کراچی