BITCOIN & FOMC

آج کے اہم موضوع: آج تاریخ میں پہلی بار BitCoin نے 20،000 کے نفسیاتی حد کو عبور کر لیا، تیزی کی یہ رفتار نہ صرف BitCoin میں نظر آرہی ہے بلکہ امریکی ڈالر کے مقابلہ میں تمام کرنسیاں جس میں ¥ € £ $A اور $C شامل ہیں کئی کئی سال کی بُلند ترین سطحوں Read more about BITCOIN & FOMC[…]

آج اور آج کے بازار

آج کے اہم موضوع: برطانیہ اور یورپین یونین کے مابین تجارتی ملاقاتوں کی ناکامی پر برطانوی کرنسی پاؤنڈ اسٹرلنگ کی قیمتوں میں اُتار اور پھر چَڑھاؤ، اطلاعات کے مطابق دونوں فریقین کے درمیان ملاقات کسی ایک نکتہ پر نہ پہنچنے اور بعدازاں ملاقات کا اچھی اُمید پر اس ماہ کے آخر تک لے جانے پر Read more about آج اور آج کے بازار[…]