سونا اور بھاؤ میں تیزی کے وجوہات

آج کے اہم موضوع: سونے کی قیمتوں میں اضافہ اور اس کے وجوہات کل بروز پیر 4 جنوری سال کے پہلے کاروباری دن میں سونے کی قیمتوں میں زبردست اضافہ امریکی اسٹیٹ جورجیا میں ہونے والے سینیٹ کے انتخابات بتائے جا رہے ہیں، پچھلے دنوں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابات میں ناکامی اور پھر Read more about سونا اور بھاؤ میں تیزی کے وجوہات[…]

AstraZeneca Approved

فائزر اور مونیرہ ویکسین کے بعد ایسٹرازینیکا بھی برطانیہ میں منظور کر لی گئی۔ اسٹاکس کے لئے ایک اچھی خبر۔ https://www.theguardian.com/society/2020/dec/30/oxford-astrazeneca-covid-vaccine-approved-by-uk-regulator