بازار – افراطِ زر اعدادوشمار
بازار – احتیاط برتیں اہم ترین رپورٹ
بازار – احتیاط برتیں اہم ترین رپورٹ
تازہ ترین: سونے چاندی کے بھاؤ میں مذید اضافہبرطانیہ کے اعدادوشمار خراب جبکہ روس/یوکرین جنگ میں شِدّت اور دوسری طرف 24 اپریل کو فرانس میں صدارتی انتخابات کی گونج۔ Gold 1969Silver 25.52 Oil 92.95 تیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ اسٹریٹجک ذخائر میں اضافہ بتایا جا رہا ہے ۔ یٰسینکراچی
“European Stock Futures Largely Lower; Russia Sanctions, Fed Minutes in Focus” آج اہم آج یورپین مارکٹیں نچلی سطحوں پر، روس پر تجارتی و سفارتی پابندیاں مزید سخت کرنے پر غور۔ آج رات امریکی سینٹرل بینک کے میٹنگ منٹس جاری کئے جائیں گے، یہ اشارے تقویت پکڑتے جا رہے ہیں کہ اس ماہ کے آخر میں Read more about امریکی سینٹرل بینک منٹس[…]
“World economy to top $100 trillion in 2022 for first time: report” نفسیاتی طور پرایک اچھی اور مثبت خبر برطانوی کنسلٹینسی ادارہ سیبر کے تحت اگلے سال سنہ 2022ع میں دنیا اقتصادی و معاشی اعتبار سے 100 کھرب ڈالر کے ہدف کو عبور کر جائے گی۔ معاشی اعتبار سے امریکہ فی الحال دنیا کا نمبر Read more about دنیا کا 100 کھرب ڈالر کا ہدف عبور کرنا[…]
بازاریں اورآج کے اہم موضوعسونا چاندی آج دنیابھر کے بازار 4 دِنوں کی تعطیلات کے بعد بھرپور انداز میں کُھل گئے، جمعرات تھینکسگیونگ ڈے اور بروز جمعہ بڑا شاپنگ فیسٹیول منایا گیا جس کی وجہ سے بازاروں میں حجم کی کمی دیکھنے میں رہی، اسی حجم کی کمی کے پیشِ نظر ایک منگھڑت اومیکرون کورونا Read more about سونا چاندی اور آج کے بازار[…]
House Democrats finally on the verge of passing Biden’s massive social spending bill آج اہم ترین2 کھرب ڈالر کے معاشی پیکج آج امریکی ہاؤس آف ریپریزنٹیٹو میں صدر جوبائیڈن کی جانب سے پیش کیا جانے والا 1.9 کھرب ڈالر کا بل کثرتِ رائے سے منظور ہو جانے کے توقعات۔ بازاروں کے لئے ایک اور نئی Read more about سونا اسٹاکس اور 2 کھرب ڈالر کی منظوری[…]
“Sterling steady above $1.39 before Bank of England meeting” کل اہم :بینک آف انگلینڈ کی اہم میٹنگشرح سود اور افراطِ زر کے حوالہ سے اہم میٹنگ و اہم رپورٹ۔ https://uk.investing.com/news/economy/sterling-steady-above-139-before-bank-of-england-meeting-2434838
https://uk.investing.com/news/stock-market-news/asian-stocks-at-month-high-ahead-of-us-jobs-data-gold-rises-2384255
“Miners, oil majors boost FTSE 100 higher ahead of factory activity data” https://uk.investing.com/news/stock-market-news/miners-oil-majors-boost-ftse-100-higher-ahead-of-factory-activity-data-2384354