Retail Sales
US Retail Salesآج شام 5:30 بجےاہم ترین امریکی ریٹیل سیلز اعدادوشمار شائع کئے جائیں گےبازاروں میں اتار چڑھاؤ کے امکانات۔ریٹیل سیلز رپورٹ کی پیشن گوئی نسبتاً خراب آنے کی ہیں۔احتیاط برتیں ، محتاط رہیںیٰسینکراچی

اہم ترین رپورٹ پی پی آئی
بازاروں میں زبردست اتار چڑھاؤ کے امکانات
اہم ترین رپورٹ
Market mover
Trade Recommendations Silver spot 22.23Buy around 21.70Sell stop below 21.50 یٰسینکراچی
بازاروں پر اک نظرسونا، چاندی، تیل، کرنسی اور اسٹاکسچائنہ ایک ہفتہ کے لئے بندبازاروں میں حجم کم ہونے کے باعث اتار چڑھاؤاگلا ہفتہ بروز بدھ امریکی سینٹرل بینک کا شرحِ سود بڑھانے کے حوالے سے اہم ترین اعلان ۔امریکی شرح سود کم بڑھنے کے توقعات پر سونے کی قیمتوں میں اضافے کے امکانات ۔ آج Read more about سونا چاندی تیل اور بازار[…]
چائنہطویل تعطیلاتنیا سال – لونر اِئیر – موسمِ بہارکل بروز ہفتہ 21 تا 29 جنوری چائنیز عوام نئے سال لُونر اِئیر و موسمِ بہار کے سلسلے میں طویل دورانیہ کی تعطیلات پر رہیں گے، ان تعطیلات میں حکومتی ادارے بینکس ، اسٹاک ایکسچینج بند رہتے جبکہ عوام بڑی تعداد میں خریداری و گُھومنے پِھرنے میں Read more about سونا اور چائنہ تعطیلات[…]
جاپانی ین کی گراوٹ اور شرح سود