سونا

سونا 1990$ایک آؤنسسونے کی قیمتوں میں کمی$2073.00 کی تاریخی بلندی کے بعد آج 15 روز کی کم ترین سطح پر موجود، امریکی، برطانوی و یورپی ممالک کی جانب سے شرح سود میں اضافہ و ملک شام کا 10 سالہ طویل غیر حاضری کے بعد اس جمعہ سعودی عرب کے شہر جدہ میں منعقد ہونے والی Read more about سونا[…]

بازار اور برطانوی معیشت

بروز جمعہ۱۲ مئی سنہ ۲۰۲۳کل بروز جمعرات برطانوی سینٹرل بینک کی جانب سے شرح سود میں اضافہ کے بعد آج شائع ہونے والی شرحِ نمو رپورٹ زبردست ، برطانوی معیشت کے اعدادوشمار اچھے پیش کئے گئے ۔Gold 2010، Silver 24.04Oil 70.27، Cpr 3.69£1.2527، €1.0952، A$0.6702، C$0.7420SP 4151، NQ 13475، DJ 33416یٰسینکراچی

افراط زر اعدادوشمار

بازاربروز بدھ ۱۰ مئی سنہ ۲۰۲۳آج امریکی افراطِ زر کی اہم ترین رپورٹ شائع کی جائے گیسونے چاندی تیل کرنسی اسٹاکس میں تیزی مندی کے قومی امکانات ۔محتاط رہیں/احتیاط برتیںGold 2037، Silver 25.94Oil 73.22، Copper 3.88£1.2640، €1.0999SP 4142، NQ 13280، DJ 33684یٰسین/ کراچی

سوڈان – سونا چاندی تیل اک نظر

سوڈانسونا چاندی تیل کی قیمتیں – اک نظرشمالی افریقی مملکت سوڈان میں جاری ملیٹری سول وار کے باعث سونے چاندی تیل کی قیمتوں میں اضافہ ۔روس، یوکرین کے مابین جاری جنگ کے بعد اب سوڈان خلفشار کے باعث قیمتوں میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔یاد رہےسوڈان کی کُل برآمدات کا 70 فیصد حصّہ سونے کے Read more about سوڈان – سونا چاندی تیل اک نظر[…]

آج کے بازار

بازار۱۸ اپریل سنہ ۲۰۲۳آج شائع ہونے والا چائنہ شرحِ نمو بہترین پیش کیا گیادنیا بھر کے بازاروں پر مثبت اثرات مرتب ہونے کے امکانات۔سونے چاندی تیل کرنسی اسٹاکس میں تیزی کی امیدیں۔Gold 2016، Silver 25.285، Copper 4.0810Oil 80.65Mini-S&P 4182A$ 0.6751, C$ 0.7491£ 1.2445, € 1.1008یٰسینکراچی