سونا اور شرحِ سود

آئیندہ ہفتہبروز بدھ 14 جون سنہ 2023امریکی سینٹرل بینک شرحِ سود کے حوالہ سے اہم ترین اعلان کرے گا ، توقع کی جا رہی ہے کہ امریکی سینٹرل بینک شرحِ سود میں کسی قسم کا اضافہ نہیں کرے گا ۔شرحِ سود نا بڑھائے جانے کے اشاروں پر امریکی اسٹاکس, سونا چاندی تیل کرنسی میں تیزی Read more about سونا اور شرحِ سود[…]

سونا چاندی اک نظر

آسٹریلین سینٹرل بینکسونا چاندی تیل – اک نظرشرح سود میں اضافہ %4.10آج ایشیائی و یورپین بازاروں میں گراوٹآسٹریلین بینک کی جانب سے شرح سود میں اضافہ کے اعلان پر بازاروں میں مندی۔یاد رہےاگلے ہفتہ 13 اور 14 جون، امریکی سینٹرل بینک شرحِ سود کا اہم ترین اعلان کرے گا ، آج آسٹریلیا کی جانب سے Read more about سونا چاندی اک نظر[…]