Default title

ہفتہ وار اختتام:

امریکی اسٹاک انڈیکس NASDAQ اور S&P 500 تاریخ کی بُلند ترین سطحوں کے قریب بند۔

سونے چاندی کے بھاؤ بھی امریکی اسٹاک مارکیٹوں کے ساتھ ساتھ تیزی کی جانب گامزن۔

S&P 500 @ 3505.00
NASDAQ @ 11,995.00
Dow Jones 28,615

Gold spot $1965.00
€ 1.1900
£ 1.3350
جبکہ
چائنیز یُوآن امریکی ڈالر کے مقابلہ میں 8 ماہ کی مظبوط ترین سطح پر
USD/CNY 6.8600