یورپین بازار
China inflation falling
China inflation falling
Gold & Bank of Canada
آئیندہ ہفتہبروز بدھ 14 جون سنہ 2023امریکی سینٹرل بینک شرحِ سود کے حوالہ سے اہم ترین اعلان کرے گا ، توقع کی جا رہی ہے کہ امریکی سینٹرل بینک شرحِ سود میں کسی قسم کا اضافہ نہیں کرے گا ۔شرحِ سود نا بڑھائے جانے کے اشاروں پر امریکی اسٹاکس, سونا چاندی تیل کرنسی میں تیزی Read more about سونا اور شرحِ سود[…]
Oil market seems up as inventories falling, KSA cut production
آسٹریلین سینٹرل بینکسونا چاندی تیل – اک نظرشرح سود میں اضافہ %4.10آج ایشیائی و یورپین بازاروں میں گراوٹآسٹریلین بینک کی جانب سے شرح سود میں اضافہ کے اعلان پر بازاروں میں مندی۔یاد رہےاگلے ہفتہ 13 اور 14 جون، امریکی سینٹرل بینک شرحِ سود کا اہم ترین اعلان کرے گا ، آج آسٹریلیا کی جانب سے Read more about سونا چاندی اک نظر[…]
Monday5th June Gold Aug 1958Gold Spot 1942Silver 23.50Copper 3.71Oil 73.00 €1.0695£1.2403¥140.40 SP 4290NQ 14562DJ 33860KSA cut oil production Yaseen – Karachi
Oil market opening gap expected on Monday open
اک نظرکل دیر رات منظور کیا جانے والا 31.4 کھرب ڈالر ڈیٹ سیلینگ مسئلہ کے بعد بازاروں میں اتار چڑھاؤ ۔سونے، چاندی، کرنسی و اسٹاکس میں تیزی جبکہ تیل کی قیمتوں میں نسبتاً کمی دیکھنے میں ہے۔یاد رہے _ڈیٹ سیلینگ کی منظوری ڈالر کی بازاروں میں سرکولیشن میں اضافہ کے مترادف سمجھی جا رہی ہے Read more about بازاروں پر اک نظر[…]
جمعراتیکم جون سنہ ۲۰۲۳کل دیر رات امریکی ہاؤس آف ریپریزنٹیٹو کی جانب سے ووٹنگ کے ذریعے 31.4 کھرب ڈالر کے ڈیٹ سیلینگ کے مسئلہ کو کامیابی سے منظور کر لیا، اب یہ بل بعد ازاں سینٹ اور کانگریس میں منظوری کے لئے پیش کیا جائے گا ۔Gold spot 1961, Gold Aug 1978Silver 23.63, Copper 3.69Oil Read more about ڈیٹ سیلینگ[…]