بازار کچھ اہم

بازار۳۱ مئی سنہ ۲۰۲۳/مہینہ کا آخری دنNvidiaA new Artificial Intelligence (AI) company crossed $1 Trillion market cap.Gold spot 1962Gold Aug 1980Silver 23.48، Copper 3.65، Oil 69.27£1.2390، €1.0700SP 4199، NQ 14345، DJ 32950یٰسینکراچی

سونا اور ڈیٹ سیلینگ ملاقات

اہم ملاقاتآج رات 12 بجے امریکہ میں جاری ” ڈیٹ سیلینگ “مسئلہ کے حوالہ سے ہاؤس اوف ریپریزنٹیٹو کی اہم ترین ملاقات متوقع ہے، کہا جا رہا ہے کہ امریکی صدر اور ہاؤس کے سینئیر نمائندگان ابھی بھی معمالات کو حل ہوتا نہیں دیکھ رہے۔۔۔ رات ملاقات کے متوقع نتائج پر نظر ضروری ہے ۔یٰسینکراچی

اج رات اہم ترین رپورٹ

بروز بدھ۲۴ مئی سنہ ۲۰۲۳آج رات امریکی سینٹرل بینک کی جانب سے اہم ترین رپورٹ شائع کی جائے گی ایف او ایم سی میٹنگ مینٹس ۔بازاروں میں اتار چڑھاؤ کے امکاناتGold 1974، Silver 23.44Oil 70.55، Copper 3.60£1.2446، €1.0796، ¥0.007241SP 4155، NQ 13,723، DJ 33,087یٰسینکراچی

کل بروز بدھ اہم ترین رپورٹ

کل بروز بدھاہم ترین رپورٹکل رات 11 بجےامریکی سینٹرل بینک کی ذیلی کمیٹی ایف او ایم سی اپنی تفصیلی رپورٹ شائع کرے گی ۔یاد رہےامریکی سینٹرل بینک شرحِ سود میں اضافہ یا وقفہ کا اشارہ دے سکتا ہے ۔وقفہ کے اشارے پر سونے چاندی کے بھاؤ میں اضافہ کے امکانات موجود رہیں گے ۔بازاروں میں Read more about کل بروز بدھ اہم ترین رپورٹ[…]