سونا چاندی اور آج کے بازار
بازاریں اورآج کے اہم موضوعسونا چاندی آج دنیابھر کے بازار 4 دِنوں کی تعطیلات کے بعد بھرپور انداز میں کُھل گئے، جمعرات تھینکسگیونگ ڈے اور بروز جمعہ بڑا شاپنگ فیسٹیول منایا گیا جس کی وجہ سے بازاروں میں حجم کی کمی دیکھنے میں رہی، اسی حجم کی کمی کے پیشِ نظر ایک منگھڑت اومیکرون کورونا Read more about سونا چاندی اور آج کے بازار[…]