اہم موضوع
آج کے اہم موضوع: 1- آج امریکی بازار میموریل ڈے تعطیل کے باعث بند رہیں گے۔ 2- برطانیہ بھی اسپرنگ ڈے کے سلسلے میں چھٹی پر ہیں۔ 3- مزید تازہ ترین یہ کہ اگر آپ چائنہ کے شہری ہیں تو اب آپ دو کے بجائے تین بچوں کے باپ بن سکتے ہیں، چائنیز حکومت نے Read more about اہم موضوع[…]