AstraZeneca Approved

فائزر اور مونیرہ ویکسین کے بعد ایسٹرازینیکا بھی برطانیہ میں منظور کر لی گئی۔ اسٹاکس کے لئے ایک اچھی خبر۔ https://www.theguardian.com/society/2020/dec/30/oxford-astrazeneca-covid-vaccine-approved-by-uk-regulator

ووٹنگ

اہم ترین: آج امریکی ہاؤس آف ریپریزنٹیٹو، سینیٹ/کانگریس میں پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے کے بعد سے 900 ارب ڈالر اور 1.4 کھرب ڈالر کے کورونو وائرس معاشی پیکیج کی منظوری یا نامنظوری کے لیئے ووٹنگ شروع کی جائے گی۔ امکانات: اگر بِل اتفاقِ رائے سے منظور کر لیا جاتا ہے (جس کے Read more about ووٹنگ[…]