سونا

تازہ ترین سونا 1951$ کا ایک آؤنس برطانیہ اور یورپین یونین کے مابین دوبارہ سے تجارتی پالیسیوں پر اختلافات کی سنگین صورتحال کے پیشِ نظر اور دوسرے پیچیدہ جغرافیائی حالات و دنیا بھر کے سینٹرل بینکوں کے شرح سود کے مستقل نِچلی سطحوں پر رہنے کے باعث سونے کی قیمتیں ایک ہفتہ کی بُلند ترین Read more about سونا[…]

Thursday

آج کے اہم موضوع: اِک تجزیہ _ آج امریکی اسٹاک مارکیٹیں اور سونے کے دام اوپری سطحوں کے بجائے نسبتاً نچلی سطحوں پر موجود، بازاروں کے نیچے آنے کی چند وجوہات میں سے ایک وجہ فرانس کے مینوفیکچرنگ انڈیکس کے اعدادوشمار قدرِ خراب آنے کو کہا جا سکتا ہے، لیکن تمام یورپین، ایشیائی و امریکی Read more about Thursday[…]