بین الاقوامی بازار اور
آج کے اہم موضوع:
- آج دنیا کی دو بڑی معیشت بھارت اور آسٹریلیا عام تعطیل کے لئے بند رہیں۔
- انڈیا میں ریپبلیکن ڈے جبکہ آسٹریلیا میں یومِ آزادی رہا۔
آج یورپ کے ملک سوئٹزرلینڈ ڈیووس میں World Economic Forum کا سالانہ اجلاس شروع ہوا، چائنیز صدر نے کسی بھی سرد تجارتی چپقلش سے خبردار کیا ہے۔
- آج برطانوی بیروزگاری رپورٹ زبردست شائع ہوئی۔
-آج سنگاپور Industrial Production کے نمبرز مثبت رہے۔
-آج صبح جاپان کا CPI نمبر %0.1- شائع ہوا جو اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ جاپان اپنا شرح سود فی الحال بڑھانے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا۔
-آج رات 8 بجے امریکی Consumer Confidence کی رپورٹ شائع ہونی ہے جس کی اُمیدیں مثبت ہیں۔
-آج دیر رات امریکہ و دنیا کی بڑی ہائی ٹیک کمپنی Microsoft کی کووارٹرلی نتائج شائع ہونگے جس کا مارکیٹ شدت سے انتظار کرے گی۔
-آج جرمنی کا تجارتی نمبر IFO بہترین پیش ہوا۔
تحریر:
شَیخ مُحمّد یٰسین
اسٹاکس/فوریکس/گولڈ
کراچی