Big US Job Report
Tomorrow Friday
کل بروز جمعہ
امریکی ماہانہ بیروزگاری رپورٹ شائع کی جائے گی
بازاروں میں زبردست اتار چڑھاؤ کے امکانات موجود رہیں گے ۔
یاد رہے
دورِ حاضر میں بیروزگاری رپورٹ اہم ترین اعدادوشمار تصور کئے جاتے ہیں جن کے پیش ہوتے ہی بازاروں میں شدید اتار چڑھاؤ دیکھنے میں رہتا ہے ۔
سونا چاندی تیل کرنسی اسٹاکس ہر آئٹم اوپر اور نیچے کی جانب رواں دواں دیکھا جاتا ہے ۔
احتیاط برتیں محتاط رہیں
یٰسین
کراچی