کل بروز بدھ
اہم ترین رپورٹ
کل رات 11 بجے
امریکی سینٹرل بینک کی ذیلی کمیٹی ایف او ایم سی اپنی تفصیلی رپورٹ شائع کرے گی ۔
یاد رہے
امریکی سینٹرل بینک شرحِ سود میں اضافہ یا وقفہ کا اشارہ دے سکتا ہے ۔
وقفہ کے اشارے پر سونے چاندی کے بھاؤ میں اضافہ کے امکانات موجود رہیں گے ۔
بازاروں میں زبردست اتار چڑھاؤ کے امکانات ۔
احتیاط برتیں محتاط رہیں
یٰسین
کراچی