ڈیٹ سیلینگ

جمعرات
یکم جون سنہ ۲۰۲۳
کل دیر رات امریکی ہاؤس آف ریپریزنٹیٹو کی جانب سے ووٹنگ کے ذریعے 31.4 کھرب ڈالر کے ڈیٹ سیلینگ کے مسئلہ کو کامیابی سے منظور کر لیا، اب یہ بل بعد ازاں سینٹ اور کانگریس میں منظوری کے لئے پیش کیا جائے گا ۔
Gold spot 1961, Gold Aug 1978
Silver 23.63, Copper 3.69
Oil 68.70
£1.2441, €1.0688, ¥ 139.73
SP 4196, NQ 14300, DJ 32985
یٰسین
کراچی