ووٹنگ

اہم ترین:

آج امریکی ہاؤس آف ریپریزنٹیٹو، سینیٹ/کانگریس میں پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے کے بعد سے 900 ارب ڈالر اور 1.4 کھرب ڈالر کے کورونو وائرس معاشی پیکیج کی منظوری یا نامنظوری کے لیئے ووٹنگ شروع کی جائے گی۔

امکانات:
اگر بِل اتفاقِ رائے سے منظور کر لیا جاتا ہے (جس کے قوی امکانات موجود ہیں) تو وہ تمام بازار جو صبح سے برطانیہ اور یورپین یونین میں کورونو وائرس کے دوسری لہر کے باعث زوال پذیر رہے دوبار اوپری سطحوں پر جا سکتے ہیں۔

اپنے Portfolio کو بہتر طور پر Manage کرنے کے لئے بہتر ہو گا کہ نتائج کا انتظار کیا جائے۔

تحریر:
شَیخ مُحمّد یٰسین
اسٹاکس/فوریکس/گولڈ
کراچی