Monday Market opening preview
12 جون سنہ 2023
کل بروز پیر بازاروں میں کوئی خاص اتار چڑھاؤ کے امکانات دکھائی نہیں دے رہے۔
یاد رہے
بروز منگل و بدھ امریکی معیشت کے اہم ترین رپورٹ پیش کی جائیں گی
13 جون _ افراطِ زر اعدادوشمار
14 جون _ امریکی سینٹرل بینک کی جانب سے شرح سود کا اہم ترین اعلان کیا جائے گا ۔
یٰسین
کراچی