سوڈان – سونا چاندی تیل اک نظر

سوڈان
سونا چاندی تیل کی قیمتیں – اک نظر
شمالی افریقی مملکت سوڈان میں جاری ملیٹری سول وار کے باعث سونے چاندی تیل کی قیمتوں میں اضافہ ۔
روس، یوکرین کے مابین جاری جنگ کے بعد اب سوڈان خلفشار کے باعث قیمتوں میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
یاد رہے
سوڈان کی کُل برآمدات کا 70 فیصد حصّہ سونے کے کاروبار سے منسلک ہے جبکہ تیل کی پیداوار میں بھی سوڈان اپنی اہمیت رکھتا ہے ۔
دوسری جانب
یہ امر بھی قابل غور ہے ، اسلامی دنیا میں عید الفطر تعطیلات کے باعث بازاروں میں حجم بیہنگم دکھائی دیتا ہے جس کے باعث بیہنگم اُتار چڑھاؤ دیکھا جاتا ہے ۔

یٰسین
کراچی