سونا 1990$
ایک آؤنس
سونے کی قیمتوں میں کمی
$2073.00 کی تاریخی بلندی کے بعد آج 15 روز کی کم ترین سطح پر موجود، امریکی، برطانوی و یورپی ممالک کی جانب سے شرح سود میں اضافہ و ملک شام کا 10 سالہ طویل غیر حاضری کے بعد اس جمعہ سعودی عرب کے شہر جدہ میں منعقد ہونے والی عرب لیگ میں شمولیت عرب دنیا میں امن کی نوید سونے کے بھاؤ میں کمی کی وجہ بتائی جا رہی ہے۔
تکنیکی اعتبار سے 1970$ اہم لیول گردانہ جا رہا ہے ۔
یٰسین
کراچی