بازاروں پر اک نظر
سونا، چاندی، تیل، کرنسی اور اسٹاکس
چائنہ ایک ہفتہ کے لئے بند
بازاروں میں حجم کم ہونے کے باعث اتار چڑھاؤ
اگلا ہفتہ بروز بدھ امریکی سینٹرل بینک کا شرحِ سود بڑھانے کے حوالے سے اہم ترین اعلان ۔
امریکی شرح سود کم بڑھنے کے توقعات پر سونے کی قیمتوں میں اضافے کے امکانات ۔
آج دیر رات امریکی دیو ہیکل کمپنی مائیکروسافٹ کے نتائج بازاروں میں تیزی مندی کا سبب بنے گا ۔
یٰسین
کراچی