سونا چاندی اک نظر

آسٹریلین سینٹرل بینک
سونا چاندی تیل – اک نظر
شرح سود میں اضافہ %4.10
آج ایشیائی و یورپین بازاروں میں گراوٹ
آسٹریلین بینک کی جانب سے شرح سود میں اضافہ کے اعلان پر بازاروں میں مندی۔
یاد رہے
اگلے ہفتہ 13 اور 14 جون، امریکی سینٹرل بینک شرحِ سود کا اہم ترین اعلان کرے گا ، آج آسٹریلیا کی جانب سے اضافہ امریکہ کو شرح سود بڑھانے کے اشارے دیتا دکھائی دیتا ہے جس کے باعث ڈالر انڈیکس تیزی کی جانب۔

دوسری طرف
سونا اپنا اہم تکنیکی لیول 1935 توڑتا دکھائی نہیں دے رہا۔
آج بھی سونے چاندی کے بھاؤ اوپر کی جانب رواں دواں۔
یٰسین
کراچی