سونا
2 ماہ کی بلند ترین سطح پر
کل دیر رات 2 امریکی دیو ہیکل کمپنیوں Netflix اور Tesla کے نتائج پر سونے چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ، جیسا کہ بتایا گیا اِن میڈیا و آٹوموبل کمپنیوں میں دھات یعنی سونے چاندی پلاٹینم وغیرہ کا خاصہ استعمال ہوتا ہے نتائج پر ان نایاب دھاتوں کے بھاؤ میں اتار چڑھاؤ دیکھا جاتا ہے
اچھے نتائج برآمد ہونے پر سونے کے بھاؤ 2 ماہ کی بلند ترین سطح پر دیکھے جا رہے ہیں ۔
یہ بھی یاد رہے
اگلے ہفتہ بروز بدھ 26 جولائی امریکی سینٹرل بینک کی اہم ترین ملاقات ہو گی جس میں یہ اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ امریکی سینٹرل بینک آئندہ شرحِ سود میں اضافہ نہیں کرے گا جس کے اثرات سونے، چاندی، تیل، کرنسی و اسٹاکس میں تیزی کے طور پر پڑ رہے ہیں ۔
یٰسین
کراچی