سونا اور کینیڈا

سونا
اور بینک آف کینیڈا شرحِ سود
آج بینک آف کینیڈا کی جانب سے شرحِ سود میں غیر متوقع اضافہ بازاروں میں گراوٹ کی وجہ گردانی جا رہی ہے ، توقع کی جا رہی تھی کہ بینک آف کینیڈا کسی قسم کا اضافہ نہیں کرے گا لیکن یہ اضافہ اس بات کی نشاندھی کر رہا ہے کہ آئیندہ ہفتہ بروز بدھ امریکی سینٹرل بینک بھی اضافہ کر دے۔
سونا 1970 سے گِر کر 1953؛پر موجود
اس طرح اسٹاکس میں بھی گراوٹ کے اثرات۔
تجزیہ تبصرہ تحریر
یٰسین
کراچی