آئیندہ ہفتہ
بروز بدھ 14 جون سنہ 2023
امریکی سینٹرل بینک شرحِ سود کے حوالہ سے اہم ترین اعلان کرے گا ، توقع کی جا رہی ہے کہ امریکی سینٹرل بینک شرحِ سود میں کسی قسم کا اضافہ نہیں کرے گا ۔
شرحِ سود نا بڑھائے جانے کے اشاروں پر امریکی اسٹاکس, سونا چاندی تیل کرنسی میں تیزی کا رجحان ۔
SP 4304.25
NQ 14,665.00
DJ 33,660
Gold August 1986.50
یٰسین
کراچی