سونا اور ترکیہ

ترکی:
تیسرے نمبر پر آنے والے صدارتی امیدوار سینان اوگین کی جانب سے طیب اردوگان کے حق میں فیصلہ دینے کا اعلان۔
سونے کی قیمتوں میں گراوٹ کی وجہ گردانی جا سکتی ہے ۔
اس اعلان سے قبل یہ بات زدِ عام رہی کہ طیب اردوگان کی ناکامی اور کیمال کیلیکداروغلو کی جیت پر سونےکی قیمتوں میں اضافہ ہو سکتا تھا۔
یٰسین
کراچی

https://www.aljazeera.com/news/2023/5/22/sinan-ogan-endorses-erdogan-in-turkey-election-run-off