سونا

تازہ ترین
سونا 1951$ کا ایک آؤنس

برطانیہ اور یورپین یونین کے مابین دوبارہ سے تجارتی پالیسیوں پر اختلافات کی سنگین صورتحال کے پیشِ نظر اور دوسرے پیچیدہ جغرافیائی حالات و دنیا بھر کے سینٹرل بینکوں کے شرح سود کے مستقل نِچلی سطحوں پر رہنے کے باعث سونے کی قیمتیں ایک ہفتہ کی بُلند ترین سطح پر۔
اسرائیل فلسطین شام سعودی عرب یمن قطر کی آپس کی چپقلشیں سونے کے بھاؤ کے اوپر جانے کی بنیادی وجہ سمجھی جا سکتی ہیں۔

تحریر
شَیخ مُحمّد یٰسین
اسٹاکس/فوریکس/گولڈ
کراچی