“World economy to top $100 trillion in 2022 for first time: report”
نفسیاتی طور پر
ایک اچھی اور مثبت خبر
برطانوی کنسلٹینسی ادارہ سیبر کے تحت اگلے سال سنہ 2022ع میں دنیا اقتصادی و معاشی اعتبار سے 100 کھرب ڈالر کے ہدف کو عبور کر جائے گی۔
معاشی اعتبار سے امریکہ فی الحال دنیا کا نمبر 1 ملک رہے گا جبکہ بھارت آئیندہ سالوں میں برطانیہ اور فرانس کو پیچھے چھوڑ دے گا۔
چائنہ اور امریکہ میں بدستور اول اور دوم کی جنگ سنہ 2028ع تک جاری رہنے کے امکانات۔
کہا جا رہا ہے کہ چائنہ کی معاشی رفتار اگر یہی رہی تو آئیندہ چند سالوں میں پوری دنیا کو پیچھے چھوڑ دے گا۔
بحرصورت
دنیا کا 100 کھرب ڈالر کے ہدف سے اوپر نکلنا حیران کن امر ہے جو دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹوں کو مزید اوپری سطحوں پر رواں دواں رکھنے کے لئے کافی پرامید اور حوصلہ کن خبر ہے۔
تحریر تجزیہ تبصرہ
یٰسین
کراچی
https://uk.investing.com/news/economic-indicators/world-economy-to-top-100-trillion-in-2022-for-first-time-report-2548943