اہم ترین
اوپیک+ ممالک کے 2 اہم ارکان روس اور سعودی عرب کی جانب سے خام تیل کی برآمدات و پیداوار میں کمی، تیل کی قیمتوں میں اضافہ کے قوی امکانات ۔
اس خبر پر بازاروں میں کسی قسم کی تبدیلی نہ آنے کی وجہ کینیڈا و امریکہ میں تعطیلات بتائی جا رہی ہیں ۔
یاد رہے
یہ دونوں ممالک یومِ آزادی کے سلسلہ میں بند ہیں ، کل بروز بدھ تمام بازار کھل جائیں گے – بازاروں میں اتار چڑھاؤ کے امکانات موجود رہیں گے ۔
یٰسین
کراچی