جاپان
اسٹاکس میں تیزی تاریخ
جاپانی نکائی اسٹاکس انڈیکس 33 سال کی بلند ترین سطح پر موجود ، انڈیکس 33,670 پر یہ عدد سنہ 1990ع میں دیکھنے میں آیا ۔
دنیا بھر میں خام تیل کے معتدل بھاؤ کے باعث افراطِ زر اعدادوشمار نسبتاً کم پیش کئے جا رہے ہیں ، جس کے باعث شرحِ سود میں کمی یا نابڑھانے کے حوالہ سے بازاروں میں تیزی کا رجحان برقرار ہے ۔
آج دیر رات امریکی سینٹرل بینک بھی متوقع طور پر شرح سود میں کوئی اضافہ نہیں کرے گا ۔
یٰسین
کراچی