بازار

بازار
بروز بدھ ۶ ستمبر سنہ ۲۰۲۳
بین الاقوامی بازاروں میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ کے باعث افراطِ زر و شرح سود بڑھائے جانے کے امکانات میں اضافہ، اسٹاک مارکیٹوں میں گراوٹ کی ایک وجہ ۔
یاد رہے
کل بروز منگل سعودی عرب اور روس کی جانب سے خام تیل کی پیداوار میں اچانک کمی کر دی گئی ۔
Gold 1948/spot 1923
Silver 23.41/spot 23.38
Oil 86.33, Copper 3.8305
£1.2577 €1.0735 ¥147.42
SP 4490, NQ 15467, DJ 34620
یٰسین کراچی