بازار

بازار
بروز جمعہ ۱۸ اگست سنہ ۲۰۲۳
بازاروں میں پھیلی خبریں
امریکی شرح سود بڑھائے جانے کی امیدیں
خراب جرمن ہوم اعدادوشمار
چائنہ کی خراب خبریں
خام تیل کے گرتے ذخائر اور روس سعودی عرب کی جانب سے پیداواری صلاحیت کم کرنے کا سلسلہ
Gold 1983 spot, Silver 22.72 spot
Oil 80.60, Copper 3.6875
£1.2712, €1.0876, ¥145.25
SP 4387  NQ 14765 DJ 34581
یٰسین
کراچی