جمعرات ۳ اگست سنہ ۲۰۲۳
بازار اور گراوٹ
امریکی ریٹنگ ایجنسی Fitch کی جانب سے امریکی کریڈٹ ریٹنگ خراب ظاہر کرنے پر آج بھی دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹوں میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ۔
Gold December 1965.80, spot @ 1931
Silver September 23.56, spot @ 23.48
Oil 78.93, Copper 3.8240
£1.2684, €1.0914, ¥143.89
Dollar index 102.66
یٰسین
کراچی