بازار
بروز منگل ۲۵ جولائی سنہ ۲۰۲۳
– US Consumer Confidence آج
تمام آنکھیں کل امریکی سینٹرل بینک کے شرحِ سود کے اعلان پر مرکوز ، متوقع طور پر امریکہ کل شرحِ سود میں اضافہ کرے گا ۔
Gold 1964, Silver 24.73, Oil 78.95
Copper 3.8945
£1.2853, €1.1107, ¥141.51, sf1.1587
SP 4587 NQ 15587 DJ 35588
Earnings today
Microsoft & Alphabet Google @ MOC
یاد رہے
ان دیو ہیکل کمپنیوں کے نتائج پر بازاروں میں زبردست اتار چڑھاؤ دیکھا جاتا ہے
محتاط رہیں احتیاط برتیں
یٰسین
کراچی