بازار
بروز منگل
۳۰ مئی سنہ ۲۰۲۳
- ۳ دن کی طویل تعطیلات کے بعد آج دنیا بھر کی بین الاقوامی بازاریں کھل جائیں گی ۔
- بازاروں میں حجم بھرپور رہنے کی اُمیدیں ۔
- سونا اسپاٹ کیش 1935$ کے انتہائی اہم تکنیکی لیول پر موجود ۔
Gold August 1954
Gold spot 1935
Silver 23.15
Oil 72.35
Copper 3.65
£1.2346
€1.0708
¥140.45
SP 4227
NQ 14403
DJ 33188
یٰسین
کراچی