بازار کچھ اہم ملاحظہ فرمائیں

بازار
بروز پیر ۳ جولائی سنہ ۲۰۲۳
– آج کینیڈین بازار یومِ آزادی کے سلسلہ میں بند رہیں گے
– آج امریکی بازار جلد بند ہو جائیں گے جبکہ کل بروز منگل امریکہ میں یومِ آزادی کے سلسلہ میں عام تعطیل رہے گی۔
– بازاروں میں حجم/والیوم کم رہے گا۔
یاد رہے
آج تیسری سہ ماہی کا پہلا ورکنگ ڈے ہے۔
Gold Spot 1915, Silver spot 22.81
Oil August 70.35, Copper Sep 3.77
€1.0880, £1.2677, ¥144.70
SP 4486, NQ 15352, DJ 34620
یٰسین
کراچی