بازار – سونا چاندی تیل کرنسی اسٹاکس

بازار
بروز جمعہ ۲۱ جولائی سنہ ۲۰۲۳
آج کوئی ایسی خاص خبر موجود نہیں جس کے بہت زیادہ اثرات بازاروں پر پڑیں، جبکہ تھوڑی دیر قبل برطانیہ کے ریٹیل سیلز کے اعدادوشمار بہترین شائع کئے گئے ۔
یاد رہے
اگلے ہفتہ بروز بدھ امریکی سینٹرل بینک شرحِ سود کے حوالہ سے اہم ترین اعلان کرے گا ، محتاط رہیں بازاریں منتظر ہیں ۔
Gold 1970, Silver 24.96, Oil 76.40
£1.2907, €1.1167, ¥141.10, chf1.1620
SP 4575 NQ 15633 DJ 35470
یٰسین
کراچی