بازار جمعرات 6 جولائی اہم رپورٹ ملاحظہ فرمائیں

بازار
جمعرات ۶ جولائی سنہ ۲۰۲۳
کل رات امریکی سینٹرل بینک ذیلی کمیٹی کی جانب سے شائع ہونے والی تفصیلی رپورٹ کے مطابق امریکہ آئیندہ اپنی ملاقات میں شرحِ سود متوقع طور پر بڑھائے گا ۔
ایشیائی و یورپین بازاروں میں گراوٹ
Gold 1920, Silver 23.21, Oil 71.83
£1.2721, €1.0865, ¥143.67
SP 4462, NQ 15265, DJ 34360
یٰسین
کراچی