بازار – جمعرات

بازار
بروز جمعرات ۱۵ جون سنہ ۲۰۲۳

  • کل دیر رات امریکی سینٹرل بینک کی جانب سے شرح سود میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں کی گئی @ 5.25٪ برقرار
  • آج شام یورپین سینٹرل بینک شرح سود کا اہم ترین اعلان کرے گا
  • یورپین سینٹرل بینک نتیجہ کے بعد پریس کانفرنس منعقد کی جائے گی جس کے گہرے اثرات بازاروں پر پڑتے ہیں ۔
    Gold
    August 1944، Spot 1933
    Silver
    July 23.40، Spot 23.35
    Oil 68.70
    £1.2666، €1.0829
    SP September 4414
    NQ September 15162
    DJ September 34270
    یٰسین
    کراچی