بازار – بروز پیر یکم اگست سنہ ۲۰۲۳

بازار
آسٹریلیا سینٹرل بینک کی جانب سے شرح سود میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ٪4.10 پر برقرار امید ٪4.35 کی تھی۔
Gold 1993, 1956 spot
Silver 24.72, 24.54 spot
Oil 81.50, Copper 4.0000
£1.2826, €1.0993, ¥142.84, sf1.1515
SP 4613 NQ 15845 DJ 35672
یٰسین
کراچی