بازار
جمعہ ۴ اگست سنہ ۲۰۲۳
کل دیر رات Apple اور Amazon کی بہتر نتائج شائع ہوئے۔
آج امریکی ماہانہ بیروزگاری رپورٹ پیش کی جائے گی ، بازاروں میں زبردست اتار چڑھاؤ کے امکانات ۔
Gold 1968 December, Silver 23.47 Sep.
Oil 81.65, Copper 3.8835
£1.2720 €1.0971 ¥142.58 sf1.1483
SP 4542 NQ 15540 DJ 35400
یٰسین
کراچی